برس بدھاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے۔